صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا

0

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے ۔ یہ اجلاس قومی اسمبلی کا 26جبکہ تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہو گا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.