اداکار بلال اشرف کا جذباتی ٹویٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف نے اپنی والدہ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

بلال اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں لفظ ’ماں‘ لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’میری ماں میری دنیا لیکن سب کچھ رب کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

اُنہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ ’براہ کرم، میری ماں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔

واضح رہے کہ 16 اگست کو ڈائریکٹر احتشام الدین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس افسوسناک خبر  سے آگاہ کیا تھا کہ بلال اشرف کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے جس کے بعد مداحوں نے اداکار کی والدہ کے انتقال کی خبر پر گہرے دکھ کا اظہار کیا تھا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.