وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر پیغام۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر پیغام 

تعلیم اور اس کی اہمیت سے ہم سب آگاہ ہیں۔ وزیراعلیٰ

قوموں کی ترقی اور خوشحالی میں تعلیم کی بہت اہمیت ہے۔ وزیراعلیٰ

پڑھے لکھے معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا کردار کلیدی ہے۔ وزیراعلیٰ

حکومت اساتذہ کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہے۔ وزیراعلیٰ

۔حال ہی میں صوبائی حکومت نے اساتذہ کی آپ گریڈیشن کا دیرینہ مسلئہ حل کیا ۔ وزیراعلیٰ

کابینہ نے گلوبل پارٹنر شپ فار ایجوکیشن بلوچستان ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت 1493اساتذہ کو مستقل کیا ہے۔ وزیراعلیٰ

صوبے کے دور دراز علاقوں میں نئے تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا جارہاہے۔ وزیراعلیٰ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,917

ہم اساتذہ کے مسائل سے آگاہ ہیں ۔ وزیراعلیٰ

تدریسی عمل کو موثر انداز سے جاری رکھنے کے لیے اساتذہ کے مسائل حل کریں گے۔ وزیراعلیٰ

حکومت تعلیم کے شعبہ کی بہتری اور ہیومن ریسورس کو وسائل فراہم کرے گی۔ وزیراعلیٰ

نئے انٹرن اساتذہ کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ

اساتذہ اورخصوصاً خواتین اساتذہ کو تعلیمی ادارو ں میں آمدوروفت کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ

اساتذہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ

اساتذہ اپنی پوری توجہ بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی پر مرکوز رکھیں۔ وزیراعلیٰ

اساتذہ کے ہاتھوں میں ہمارے بچوں کا مستقبل ہے ۔وزیر اعلیٰ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.