سبی سمیت گردونواح میں شدید دھند کا راج حد نگاہ صفر

0

ویب ڈیسک
سبی جیکب آباد سبی کوئٹہ شاہراہ پر ڈرائیوز کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سبی سمیت گردونواح میں بھی سموگ( دھند) کاراج نمایاں نظر آتا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

چند قدم پر کوئی چیز نظر نہیں آتی سبی جیکب آباد، سبی کوئٹہ قومی شاہراہ کے علاقہ سبی جیکب آباد اور سبی کوئٹہ ریلوے لائن پر ڈرائیوز کو شدید مشکلات کا سامنا

حفاظتی اقدامات پر ٹریفک کی رفتار بھی کم کردی گئی ہے جبکہ شدید دھن کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.