انضمام الحق نے ارادہ تبدیل کرلیا

سپورٹس ڈیسک
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی 10 لیگ خریدنے کا ارادہ میڈیا میں غیرضروری بحث کے بعد ٹیم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا

لاہور میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ میں بورڈ کا ملازم نہیں صرف کنسلٹنٹ ہوں، میرا معاہدہ مجھے ٹیم خریدنے سے نہیں روک سکتا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

میں نے اور میرے بڑے بھائی انتظار الحق نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ٹی 10 کی ٹیم نہیں خریدیں گے، حالانکہ بورڈ نے مجھے ٹیم خریدنے کی اجازت دیدی تھی

میڈیا میں ہونے والی غیر ضروری بحث کے بعد میرے بھائی کی بھی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی اب ختم ہوگئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.