رابی پیرزادہ کی شوبز چھوڑنے کی وجہ کیا ہے

میں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے۔ اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے۔ وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء #

رابی پیرزادہ پاکستانی فلم ایکسٹریس ،پاپ گلوکار ہ اور ٹی وی میزبان رہی ہیں

رابی نے اپنے کیئریئر کا آغاز 2004 میں کیا

اس نے اپنا پہلا گانا 2005 میں ریلیز کیا

اس کا اگلا گانا مجھے عشق ہے کسی کا ہوکے رہو ریلز ہوا

رابی نے نیوز ویب سائتس کیلئے لکھنا بھی شروع کیا جیسے یوایس نیوز بکس وغیرہ شامل ہیں

رابی ہفتہ وار ٹٰیلی ویژن شو بھی چلاتی رہیں

2016 میں  ان کا ٹی وی ڈرامہ پروڈکشن قضہ کرسی کا بھی ریلیز ہوا

رابی پیرزادہ نے 2018میں  اپنی فل شو شرابا ریلیز کی جس میں اس نے میرا کیساتھ لیڈ رول کیا

رابی پیرزادہ نے شہزاد گجر کی رومانٹک کامیڈی فلم ْْ کورٹ میرج ٗٗ میں بھی کام کیا

2017  میں اس نے ایک انٹرویو دیا جس میں اس نے بالی وڈ فلم کے ڈائریکٹر ایکٹر سلمان خان کو تنقید کا نشانہ بنایا

نومبر 2019-11-05 میں رابی پیرزاہ نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا

رابی پیرزاہ نے شوبز چھوڑنے کا اعلان اپنی پرائیوٹ ویڈیوز وائرل ہونے پر کیں

اس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خود کش جیکٹ پہن کر دھمکی بھی دی

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں