لورالائی کے علا قے کوئٹہ روڈ عدالت کے سامنے ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق ایک زخمی

لورالائی کے علا قے کوئٹہ روڈ عدالت کے سامنے ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق ایک زخمی‘

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علا قے لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر واقع عدالت کے سامنے ٹریفک حادثہ 1شخص عبدالصمد ولد جان محمد قوم کدیزئی سکنہ زنگیوال جبکہ ایک شخص شیخ نور محمدولد حاجی فیض محمد قوم شیخ سکنہ ہزارہ محلہ لورالائی شدید زخمی ہوگئے انتظامیہ نے زخمی اور جاں بحق افراد کی لا ش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروروی کارروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.