نیب نے پنجاب کے سنیئر عبدالعلیم خا ن کو حراست میں لے لیا

ویب ڈیسک

نیب نے سنیئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں طلب کیا تھا ،سنیئر صوبائی وزیرپر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیئر صوبائی پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان کو نیب نے آف شور کمپنی کیس میں آج طلب کیا تھا جس کے بعدباعث وہ آج نیب میں پیش ہوئے سماعت کے دوران نیب نے عبدالعلیم خان کو گرفتار کرلیا

گرفتاری کے بعد سنیئر وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور کہا کہ مقدمے کاسامنا کرونگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.