سبی(بلوچستان24ویب ڈیسک)
سبی میں سالانہ تین روزہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو گا ۔۔۔۔
تبلیغی اجتماع میں ملک بھر میں لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند لوگ شرکت کرتے ہیں ۔۔۔۔
تین روزہ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا اتوار کے روز ہوگئی ۔۔۔۔
تبلیغی اجتماع کے موقع پر پنڈال کی سیکورٹی کے لئے ایف سی ،پولیس اور لیویز فورس کے اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے
تبلیغی اجتماع کے موقع اسپیشل برانچ کی جانب سے واک تھرو گیٹ لگے گئے ہیں تبلیغی اجتماع میں آنے والے لوگوں کو مکمل طور پر چیک کرنے کے بعد چھوڑا جائے گا ۔
تبلیغی اجتماع کے موقع ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کو تین روزہ کے لئے مکمل طور پر بند رہے گئے ۔۔
تین روزہ تبلیغی اجتماع کے موقع پر شہر کے تمام روڈں کو ون وائے رہے گئے ۔۔۔۔۔
تبلیغی اجتماع کے موقع پر ملک بھر سے شرکت کیلئے آنے والے افراد کو بائی پاس کے راستے سے آنا ہوگا
تبلیغی اجتماع کے موقع محکمہ صحت کی جانب سے تبلیغی اجتماع میں فری میڈیکل کیمپ قائم کئے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈویژن ہیڈ کوارٹر سول اسپتال میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کے موقع پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔۔