سردار یار محمد رند کا اچانک بلوچستان بورڈ کا دورہ

وزیر تعلیم کا 18 فروری سے شروع ھونے والے میٹرک امتحانات کے انتظامات کی خود نگرانی کا اعلان

0

 ( کوئٹہ( بلوچستان24ویب ڈیسک تازہ ترین .6.جنوری۔2020

کوئٹہ اسٹاف رپورٹ 

کوئٹہ وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا اچانک بلوچستان بورڈ کا دورہ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم نے طلباء سے بورڈ انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن سے متعلق شکایات سنے کے بعد بلوچستان بورڈ انٹرمیڈیٹ کے افسران پر اظہار برہمی

اس دوران وزیر تعلیم نے حکم دیا کے 18 فروری سے شروع ھونے والے میٹرک امتحانات کے انتظامات کی خود نگرانی کرونگا اور صوبے میں کہیں بھی نقل اور پرچہ آوٹ ھونے کی اگر شکایت ملی تو سخت کاروائی کرونگا

سسٹم کو بہتر بنانے کے لئیے اپنا ہر ممکن کردار ادا کرونگا ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین اور بچیوں کے لئیے بورڈ آفس میں دو الگ کاؤنٹر قائم کئیے جائیں تعلیم کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ھوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: