فخر نے غلطی تسلیم کر لی،کوئنٹن کیخلاف سزا کا امکان ختم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  تاہم پروٹیز وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کیخلاف ممکنہ سزا یا جرمانے کا امکان ختم ہو گیا کیونکہ فخر زمان نے خود اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واضح کردیا تھا کہ وہ دوسرے اینڈ پر حارث رؤف کو دیکھنے میں مصروف تھے ،میچ کے بعد امپائرز نے بھی فوٹیج کا جائزہ لے کر قوانین کی خلاف ورزی کا امکان مسترد کردیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: