ہمارے معاشرے میں لوگوں کے دہرے معیار ہیں : یاسر حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں کہاکہ سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید سے اندازہ ہوتا ہے کہ لوگ کسی بھی حال میں خوش نہیں ہیں ۔ لوگوں کو مولانا طارق جمیل کی گاڑی سے ، جنید جمشید کے بیٹے کا اپنے باپ کی قبر کوچومنے سے ،قوم کے لیڈر کے تسبیح پکڑنے اور کسی بھی خاتون کے پردہ کرنے سے مسئلہ ہے لیکن یہی لوگ خودجھوٹ بھی بولتے ہیں،حسد، بغض اور کینہ بھی رکھتے ہیں ، بے ایمانی بھی کرتے ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: