بجٹ میں انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے ، ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونگے: خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں نئے انتخابات کیلئے بھی رقم رکھی جارہی ہے، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ آئین کے مطابق انتخابات 10 نومبر سے آگے نہیں جانے چاہئیں، انتخابات کی راہ میں رکاوٹیں دور ہورہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

 تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی نہیں بنا سکتے اور نہ ہی کسی پارٹی کے سربراہ بن سکتے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.