جو کام غیر نہ کرسکے وہ اپنوں نے کر دکھایا

پی آئی اے کے تو 141پائلٹ جعلی، مشکوک، اس کے ساتھ ساتھ ائیر بلیو کے 9، سیرین ائیر لائن کے 10،

:بلوچستان24 ویب ڈیسک

، قومی اسمبلی، کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرتے غلام سرور خان نے کہا 860پائلٹوں میں سے 262جعلی، دیکھتے ہی دیکھتے جعلی، نکلی۔

 ، غلام سرور نے فرمایا، پی آئی اے کے تو 141پائلٹ جعلی، مشکوک، اس کے ساتھ ساتھ ائیر بلیو کے 9، سیرین ائیر لائن کے 10، شاہین ائر لائن کے 17اور 85پائلٹ دیگر بھی جعلی، مشکوک، مطلب پاکستان کی پوری فضائی انڈسٹری مشکوک، یورپی یونین نے پی آئی اے پر پابندی لگا دی، اقوام متحدہ پابندی لگی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

متحدہ عرب امارات نے اپنی ایئر لائن میں 50سے زائد پاکستانی پائلٹوں کے لائسنسوں کی تصدیق کیلئے پاکستان کو خط لکھ دیا

، ملائیشیا نے اپنی ایئر لائن میں کام کرنے والے 20پاکستانی پائلٹوں پر پابندی لگا دی، ویتنام نے 20پاکستانی پائلٹوں کو گراؤنڈ کر دیا، کویت نے 7پاکستانی پائلٹوں، 56انجینئرز کو معطل کر دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.