بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی لشکری رئیسانی کی زیر صدارت بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کی 105 ویں جنرل کونسل میٹنگ منعقد ہوئی۔
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی لشکری رئیسانی کی زیر صدارت بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کی 105 ویں جنرل کونسل میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ہمایوں کرد کی جانب سے ذاتی مصروفیت کی بناء پر استعفیٰ کی منظوری۔
کثرت رائے سے بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کی خالی ہونے والی صدارت کیلئے نوابزادہ میر رئیس رئیسانی کو صدر، سید امین کو سیکرٹری اور شرافت اسلام بٹ کو خزانچی کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا یے۔