کوئٹہ: یوم دفاع پاکسان کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے ریلی

0

کوئٹہ: یوم دفاع پاکسان کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے ریلی۔نکالی گئی

کوئٹہ: ریلی کی قیادت رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی محترمہ انیتیاں بشیر سابق رکن قومی اسمبلی خلیل جارج نے کی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

کوئٹہ: ریلی میں باپ۔پارٹی اور کرسچن کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

کوئٹہ میں ریلی نکالی یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لیے دعائیں مانگی گئیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.