ویب ڈیسک
کوئٹہ :
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے نورالدین کاکڑ کو کوئٹہ سٹی کا صدر مقرر کردیا
پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے نورالدین کاکڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کردیا
جسے انکے حوالے کیاگیا