نویں دسویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

0

ویب ڈیسک 

ایس ایس سی ( 9-10 ) کے سالانہ امتحانات 20فروری 2018سے شروع ہو رنگے

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

داخلہ فاریم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 5دسمبر 2017ہے 

500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 12دسمبر دوگنی فیس کے ساتھ اور تین گناہ فیس کے ساتھ یکم جنوری 208تک داخلہ فارم موصول کیے جائیں گے۔

بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے اعلامیہ جاری کردیا 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.