اک روس مشقیں فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا بہترین ذریعہ ہیں، آرمی چیف

0

راولپنڈی (آئ اس پی آر)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک روس مشقیں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی انسداد دہشت گردی سینٹر پبی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے پاک روس مشترکہ مشقوں کا معائنہ کیا اور شریک دستوں کے عزم ، مہارت اور پیشہ ورانہ معیار کی تعریف کی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دورے کے دوران کہا کہ پاک روس مشقیں فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.