امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز وزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر رہنماوٴں سے اہم ملاقاتیں کریں گی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

ملاقاتوں میں ایلس ویلز امریکا کی پالیسی برائے جنوبی ایشیا پر تبادلہ خیال کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.