مولانا حامد الحق جے یو آئی (س) کے قائم مقام امیر منتخب

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو جے یو آئی (س) کا قائم مقام امیر منتخب کر لیا گیا

نوشہرہ میں مولانا سمیع الحق کی شہادت کے بعد جے یو آئی (س) کے نئے امیر کے انتخاب کیلئے پارٹی قائدین کا اجلاس ہوا

مولانا حامد الحق، مولانا انوار الحق، مولانا یوسف شاہ اور دیگر شریک ہوئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

اجلاس کے بعد مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو جے یو آئی (س) کا قائم مقام امیر منتخب کر لیا گیا

اعلان جے یو آئی (س) کے سینئر نائب امیر مولانا بشیر احمد نے کیا۔

مولانا حامد الحق نے کہا کہ پارٹی کے سب عہدیدار پرانے عہدوں پر بحال رہیں گے۔…

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.