اکشے کمار تین بڑی فلموں میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار فلم ’2.0‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں فلم ’ہاوٴس فل فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

شوٹنگ کے بعد پروڈکشن ہاوٴسز ’فوکس اسٹار اسٹوڈیو اور کیپ آف گڈ ہوپ‘ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت تین فلموں میں مرکزی کردار ادا کریں گے

شراکت کے تحت بننے والی اکشے کمار کی پہلی خلائی فلم ’مشن منگل‘ ہوگی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

فلم ’پیڈمین‘ کے فلم میکرز آر بالکی‘ کے تعاون سے بنایا جائے گا

جگن شکتی ہدایت کاری کا جادو جگائیں گے جوکہ اگلے سال نومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.