سو تی کپڑے کی برآمدات میں اضافہ، برآمدات کا مجموعی حجم 52کروڑ2لاکھ مربع میٹر رہا

0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) سوتی کپڑے کی برآمدات میں اضافہ ،موجودہ حکومت کے اقدامات کے اثرات نمایاں ہونے شروع ہوگئے

رواں مالی سال کے پہلے 3ماہ میں سو تی کپڑے کی برآمدات 52کروڑ91لاکھ ڈا لر رہیں

سوتی کپڑے کی برآمدات کا مجموعی حجم 52کروڑ2لاکھ مربع میٹر رہا۔

گز شتہ مالی سال کے پہلے 3ماہ میں 52کروڑ 86لاکھ ڈا لر کا 49کروڑ 55لاکھ مربع میٹر سو تی کپڑا ایکسپور ٹ کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,447

سو تی کپڑے کے برآمد کندگان کے مطابق سا بق حکو مت نے ٹیکسٹا ئل کے شعبہ پر اتنی توجہ نہیں دی تھی

موجودہ حکو مت نے اقتدار میں آتے ہی ملک بھر میں ٹیکسٹا ئل کے شعبے کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ یکساں کر دیے،

ملک میں ٹیکسٹا ئل سے وابستہ مصنوعات کی پیداواری لا گت ایک جیسی ہو چکی ہے

حکو مت نے ٹیکسٹا ئل سیکٹرپر اسی طرح توجہ دی تو سوتی کپڑے کی ایکسپورٹ میں بھی اضا فہ ہوگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.