پانی کے ذخائر کوصاف کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال

0

دبئی( انٹرنیشنل ڈیسک )پانی کے ذخائر کوصاف کرنے کیلئے ربورٹ کا استعمال ، ہالینڈ کی رین میرین ٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ ویسٹ شارک

کامیاب آزمائش کے بعد اب اسے دبئی میں استعمال کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد مسلسل 16 گھنٹے تک پانی پر تیرتے ہوئے کچرے کو ٹھکانے لگاسکتا ہے

یہ پلاسٹک کے ٹکڑے، کوڑا کرکٹ اور دیگر اقسام کا کچرا اپنے اندر جمع کرتا رہتا ہے اور اس میں 1100 پونڈ پلاسٹک اور کوڑا جمع کرنے کی گنجائش ہے

پوری دنیا میں آبی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.