گوادر کے ساحل پر منفرد دنگل دس نومبر کو ہوگا

0

بلوچستان کے قابل اور ماہر فنکاروں کے درمیان سینڈ آرٹ کے مقابلے دس نومبر کو ہونگے

مقابلے کیلئے فنکاروں کی تیاریاں جاری ہیں وہ ساحل پر سینڈ آرٹ کی نمونے بنانے میں مصروف ہیں

مقابلے کا اہتمام بامسار  کے زیر اہتما م کیا گیا ہے تاکہ مقامی فنکاروں کی پذیرائی ہو

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ سہولیات کی کمی اور مواقع نہ ہونے کے باوجود یہاں سینڈ آرٹ کے فن کار موجود ہیں

مقابلوں میں سینڈ آرٹ کے ماہر فن کار گواد کے ساحل پر خوبصورت نمونے بنانے کیلئے پرعزم ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: