سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن

سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں۔

2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ سٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری سے لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے جبکہ کچھ نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کئے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

ان ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی ہیں جو گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بالی ووڈ کی نمبر ون اداکاراں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت بن گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.