امریکی صدر ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینے کا اعلان

انٹر نیشنل ڈیسک
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کچھ امریکی صدور نے کہا کہ ان میں سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنےکی ہمت نہیں لیکن مقبوضہ بیت المقدس کو دارالحکومت تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
امریکی صدر نے اپنے متنازع فیصلے کے اعلان کے دوران کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ علاقے میں امن وسلامتی کے لیے کاوشیں جاری رہیں گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.