خسرہ سے ایک اور بچی جاں بحق۔۔۔ حکومت کرسی بچانے کی کوششوں میں مصروف

دکی ویب رپورٹر  
یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938
بلوچستان کے علا قے ضلع دکی میں خسرہ سے ایک اور بچی جاں بحق تعداد 3ہو گئی ‘ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز دکی میں خسرے کی وباء پھیل گئی جس میں پہلے دن 2بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ اتوار کے روز ایک اور 8مہینے کی بچی حمامہ بی بی ولد عبدالرؤف جاں بحق ہوگئی اب تک خسرے سے 3بچیاں جاں بحق ہو گئی سول ہسپتال دکی کے زرائع کے مطابق اس سلسلے میں کارروائی جاری ہے ۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.