سیاسی سرگرمیاں تیز ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مختلف رہنماوں کی اہم ملاقاتیں

0
کوئٹہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری سے   یہاں وفاقی وزیردفاع انجینئرخرم دستگیرخان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن وا مان ، مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر سیفران ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ اور صوبائی مشیر عبید اللہ بابت بھی موجود
تھے۔
یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.