پولیٹیکل ڈیسک
وزیراعظم عمران خان نے نور خان ایئربیس پر اماراتی ولی عہد کا استقبال کیا اور خود گاڑی چلاکر شیخ
محمد زید النیہان کو وزیراعظم ہاؤس لائے ،جے ایف تھنڈر نے سلامی دی
دونوں ممالک کے درمیان موجودہ دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر اطمینان کا اظہار ،تربیت ،مشترکہ مشقیں اور دفاعی پیداوا ر کے شعبوں میں مزید تعاون پر بڑھانے کا عزم
اماراتی ولی عہد کی دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف ،منی لانڈرنگ کیخلاف تعاون کیلئے متعلقہ اداروں کوہدایت جاری کردی
یہ بھی پڑھیں