رپورٹ ۔۔۔۔شوکت بگٹی سوئی میں بگٹی کالونی کالونی بازار میں تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی ۔ دکانداروں نے بگٹی کالونی بازار کی تمام دکانیں بند کرکے واپڈا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
مظاہرین کے مطابق وہ باقاعدگی سے اپنے بجلی کا ماہانہ بل جمع کر تے ہیں مگر واپڈا اہلکاروں نے
خلاف قانون کل سے ان کے کنکشن کاٹ کرپورے مارکیٹ کابجلی بند کردی ہے