نوکنڈی۔۔۔رپورٹ حسن بلوچ
نوکنڈی میں ہواوٴں کی باعث وپڈاکے قریب بوسیدہ اورناکارہ کھمبے زمین بوس ہوگئے تھے
کھمبوں کے زمین بوس ہونے پر نوکنڈی شہر کی نصف سے زائد آبادی کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
اور یہ علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے تھے
بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا
عوامی مشکلات کو دیکھتے ہوے سابق مشیر وزیراعلیٰ میراعجازسنجرانی نے فوری اقدامات اٹھاتے ہوے نوکنڈی کے لیے فوری کھمبے روانہ کردئیے
جس پر باقاعدہ کام شروع ہوگیا ہے جس میں کھمبوں کی تنصیب وغیرہ شامل ہے اور جلدہی نوکنڈی میں
یہ بھی پڑھیں
بجلی بحال ہوگی
اس موقع پر علاقائی معتبرین نے میراعجاز سنجرانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بروقت بجلی کے کام کے بحالی کے لیے جو نوٹس لیکر اقدام کیا وہ قابل تعریف ہے