رپورٹ :ندیم خان
کیمرہ مین:ارباز شاہ
شہریوں کے بہتر حفاظت کے خاطر حکومت بلوچستان نے موٹر سائیکل سواروںکے لیے ہیلمٹ لازمی قرار دیا۔حکم کی خلاف ورزی کرنے والو کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ۔بلوچستان 24سے گفتگوکرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ ایک احسن اقدام ہے شہری اس پرفوری عمل درامد یقینی بنائے تاکہ موٹرسائیکل حادثات سے جانی ضیاع کم سے کم ہو۔
تاہم شہریوں نے ان تحفظات کا بھی اظہار کیا کہ ٹریفک اہلکار عوام کو بے جا تنگ کرتے ہے۔ شہریوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ٹریفک اہلکاروں کی رویوں کا سختی سے نوٹس لیکر عوام کی مشکلات کا ازالہ ممکن بنائی جائے۔