اگر ‌ہیلمٹ‌ نہیں‌تو موٹر سائیکل کیوں‌چلاتے ہو…….؟

0

رپورٹ :‌ندیم خان
کیمرہ مین:‌ارباز شاہ

ملک بھر کی طرح بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی موٹر سائیکل سواوروں کے لیے ہیلمٹ  ضرور قرار دیا گیا ہے ۔ ان دنوں جہاں ٹریفک پولیس  خلاف  ورزی کرنے والوں کو چالان کررہے ہیں وہاں کوئٹہ میں جمالدین افغانی روڈ اور عبدالستار روڈ پر شہریوں کی بڑی تعداد ہیلمٹ کی خریداری میں  مصروف ہیں ۔

ان شہریوں نے بلوچستان 24 سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اچھا اقدام ہے اگر آپ کے پاس ہیلمٹ نہیں تو آپ موٹر سائیکل کیوں چلاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

بعض شہری اس فیصلے کے خلاف ہیں انکا کہنا ہے کہ  حکومت دکانداروں کے ساتھ ملکر صرف زیادہ سے زیادہ ہیلمٹ فروخت کرنے کی وجہ سے ایس اقدام اٹھا رہی ۔

اس حوالے سے مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.