ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی گئی تو ہر جگہ دھرنے ہوں گے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہاہے کہ عوام کو اپنی رائے کے استعمال کی اجازت دی جائے۔ اگر عوام کی رائے پر ڈاکہ ڈالنے اور ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی گئی تو ہر جگہ دھرنے ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.