کوئٹہ میں کل رات تک ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہے، کمشنر

0

کوئٹہ   کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن میں کل رات تک ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہے ۔ اسنیپ چیکنگ بڑھا دی گئی ہے ۔ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹر سائیکل کو بند کیا جا رہا ہے، شناختی کارڈ کے بغیر باہر پھرنے والے کو گرفتار کیا جائے گا۔ پولنگ اسٹیشنز کے آس پاس کے تمام بازار، مارکیٹس وغیرہ کل رات تک بند رہیں گے ۔ تمام لوگوں سے تعاون کی درخواست ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.