امریکی سینیٹ نے 1.9 ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا

0

واشنگٹن  : امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، صدر جوبائیڈن نے سینیٹ کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,652

امریکی سینیٹ میں بل کے حق میں 50 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے، وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کردی جائے گی۔

جوبائیڈن نے مزید کہا کہ اس سے لوگوں کی زندگی میں بہتری آئے گی، منصوبے کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.