بلوچستان24ویب ڈیسک
کوئٹہ: گزشتہ دن ینگ ڈاکٹرز پر پولیس تشدد کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ان کے مطابق جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے بائیکاٹ جاری رہے گا جب کہ دوسری طرف ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو شددید مشکلات کا سامنا ہے.
You might also like