کوئٹہ:اساتذہ کے بائیکاٹ کے بعد حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، چیئرمین بلوچستان بورڈ

0

کوئٹہ : صوبے میں میٹرک کے امتحانات کیلئے 385سینٹرز قائم کئے گئے میٹرک کیلئے ایک لاکھ 30ہزار طلباءامتحانات دینگے  میٹرک کیلئے 11سے 12سو اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے حکومت امتحانات کے حوالے سے جو فیصلہ کریگی اسکے پابند ہونگے ، چیئرمین بلوچستان بورڈ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.