کرن مورے کا کورنا ٹیسٹ مثبت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چنئی  ممبئی انڈینز نے حفاظتی اقدام کے طور پر منگل کو تربیتی سیشن منسوخ کردیا۔ ممبئی انڈینز کے کوچنگ سٹاف کے ممبر کرن مورے نے آئی پی ایل بائیو سکیور ببل کے دوران کورونا کی تشخیص ہونے پر خود کو چنئی میں قرنطینہ کرلیا ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: