صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر مملکت نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پرزور دیا۔

اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے ترک صدرطیب اردگان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد اور پاکستان کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.