فرنچ اوپن : ڈینیئل میڈیڈیو کی کوارٹر فائنل میں رسائی

پیرس  فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں روس کے ڈینیئل میڈیڈیو نے چلی کے کرسچین گارین کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی جہاں منگل کو ان کا مقابلہ یونان کے نمبر پانچ سیڈ سٹیفانوس سٹسیپاس سے ہوگا جنہوں نے سپین کے پابلو کیرینو بسٹا کو ٹھکانے لگایا۔ 20 گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے سوئس ٹینس سٹار راجرر فیڈرر نے جرمنی کے ڈومینک کوپفر کو ہرا کر چوتھے راؤنڈ تک رسائی حاصل کی تاہم انہوں نے فٹنس مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ میں مزید کھیلنے سے معذرت کرلی۔ ویمنز سنگلز کے چوتھے راؤنڈ میںوکٹوریہ آزا رینکا ،سرینا ولیمز بھی اپنے میچز ہار کر گرینڈ سلام ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.