اے این ایف کی22کارروائیوں میں 2 ارب 29 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

کوئٹہ : ویب رپورٹر

اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں مےں کی گئی22کاروائیوں کے دوران تقریباً2 ارب 29 کروڑ روپے بین الاقوامی مالیت کی51.4 کلو گرام منشیات برآمد کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,921

منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2خواتین سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور3گاڑیاں ضبط کر لیں۔

 

برآمد شدہ منشیات میں21.4کلو گرام چرس،8.6کلو گرام ہیروئن ،3.7 کلوگرام میتھ ایمفیٹا مائن ، 6.2 کلوگرام افیون، 880 گرام ایمفیٹا مائن اور 510000 Xanax ٹیبلیٹس جن کا وزن 10.7 کلوگرام ہے، شامل ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.