سوشل میڈیا
جامع بلوچستان کے میں گیٹ کے سامنے ہر وقت موجود یہ معصوم بچے ٹوکری ہاتھ میں لیکر بھیج وغیرہ بھیجتے ہیں، اس عمر میں ان کے معصوم چہروں میں اداسی چھائی ہوئی ہے انسانی سماج کے حصہ ہونے کے ناطے ان سے کچھ خرید کر ان کے غم_ غربت میں شریک ہوجائیں یہی انسانیت ہے۔
ویسے کینٹین میں بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں
سب نصیبوں کی بات ہے ورنہ
زندگی پھول بھی ہے خار بھی ہے
بشکریہ ۔۔۔
طاہر ملنگزئی