نوشکی :رپورٹ ظہور گل جمالدینی
ماندائی یوتھ فورس کا کیڈٹ کالج نوشکی کے اسامیوں میں ماندائی قبیلہ کے نوجوانوں کوبھرتی نہ کرنے کیخلاف پریس کلب نوشکی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین سے ماندائی یوتھ فورس کے چئیرمین میرپسندخان ماندائی وائس چیئرمین ڈاکٹرعبدالوحدماندائی اوردیگرنے خطاب کرتے ھوئے کہا
2007میں ڈائریکٹر کالجزاورماندائی قبیلہ کے معتبرین نے کیڈٹ کالج نوشکی کی اراضی 200ایکڑکی بابت ایک تحریری معاھدہ ہوا تھا
معاہدے کی روح سے یہ طے پایا کہ سرکارکیڈٹ کالج کے200ایکڑاراضی کے بدلے کالج کے فورتھ کلاس کے اسامیوں پرماندائی قبیلہ کینوجوانوں کوبھرتی کریگا
معا ہد ہ کے حوالے سے ماندائی قبیلہ من وعن عمل کررہے ھیں اوراس معائدے کے ھوالے سے تسلسل سے حکام بالاکوآگاہ کرتے رھے ھیں اس حوالے سے ھماری
وفدکورکمانڈربلوچستان کومعاہدہ ماندائی کے حوالے سے تحریری آگاہ کیا اور اسی طرح آئی جی ایف سے بلوچستان کوبھی آگاہ کیا
اپنی تحفظات سے آگاہ کیا آئی جی ایف سی بلوچستان نے یقین دہانی کی اورصوبائی محتسب اعلی بلوچستان کو دورہ نوشکی کے موقع پرانھیں بھی تحریری طورپرآگاہ کیا
انہوں نے کہااگراگرکیڈٹ کالج نوشکی کی اسامیوں پرماندائی قبیلہ کینوجوانوں بھرتی نہیں کیاگیا
تواحتجاج کے تمام آپشن استعمال کرکے عدالت عالیہ سے بھی رجوع کرینگے
جس کی ذمہ داری ہم پر نہیں حکمرانوں پرہوگی