بلوچستان ،محکمہ صحت کیلئے مزید ایک ارب جاری

نیوز ڈیسک

رواں مالی سال کے دوران اس مد میں تین ارب اسی کروڑ روپے کا اجراء کیا گیا ہے جس میں دو ارب ستر کروڑ روپے رواں مالی سال کا بجٹ ہے
جبکہ گذشتہ مالی سال میں سرنڈر کئے جانے والے ایک ارب دس کروڑ روپے بھی شامل ہیں جنہیں اضافی گرانٹ کے طور پر جاری کیا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

واضح رہے کہ ادویات اور طبی آلات کی خریداری کی مد میں جاری کی جانے والی یہ خطیر رقم صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا فنڈ ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے فنڈ ز جاری کردئیے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.