کس پاکستانی اداکارہ کی بھارتی اداکارہ مدح نکلیں

سجل علی نے بالی وڈ موم میں سری دیوی کیساتھ کام کیا تھا

0

شوبز ڈیسک

پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کرنیوالی سجل علی معروف اداکارہ ہیں جو ڈراموں میں  مختلف کردا ر ادا کرنے او راپنی خوبصورتی کے باعث پاکستان میں پسند کی جاتی ہیں  اور کئی کامیاب ڈراموں میں کام کرچکی ہیں

سجل علی کو ورسٹائل اداکارہ بھی کہا جاتا ہے جو کسی بھی کردار میں ایسی ڈوب جاتی ہیں جس سے  حقیقت کا گمان ہوتا ہے  یہی وجہ ہے کہ اب وہ کئی ڈراموں میں جلوہ گر ہیں جن میں   الف اور یہ دل میرا شامل ہیں

دوسری جانب ہمسایہ ملک بھارت کی اداکارہ بھی سجل علی کی مدح نکلیں اور کہتی ہیں کہ مجھےبتاتے ہوئے بےحد خوشی ہوتی ہے کہ میں نے سجل علی سےبہت سیکھا ہے اور شاندار کام کرتی ہیں

سونم باجوہ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی ڈرامے دیکھتی ہیں اور الف ،میرے پاس تم ہو ،یہ دل میرا دیکھ رہی ہوں جنہیں دیکھ کر وہ حیران  ہوتی ہیں

سونم کہتی ہیں کہ پاکستانی ڈراموں کو فالو کرتی ہیں  اور وہ پاکستانی انٹرٹیمنٹ انڈسٹری کےبارے میں بہت کچھ جانتی ہیں

یاد رہے کہ سونم  باجوہ ایک نامور بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہیں  وہ برطانوی خبررساں ادارے سے با ت کررہی تھیں

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بالی وڈ فلم موم میں سری دیوی اور عدنان صدیقی کیساتھ کام کیا تھا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: