سن 1970 کے عام انتخابات می بلوچستان بھر میں کل 223 نمائندوں نے کاغزات نامزدگی جمع کرائیں جن میں سے 17 کے کاغذات الیکشن کمیشن نے مسترد کردئیے۔
جن 17 امیدواروں کے کاغذات مسترد کئے گئے ان میں سے 6 نے اپیل دائر کی ۔
اس انتخابات میں 48امیدوروں نے اپنے کاغزات واپس لے لیے۔
آخر میں صوبے بھر میں 164 امیدوروں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
اس انتخابات میں رجسڑڈ ووٹروں کی کل تعداد 956،045 تھی جن میں سے 426147 نے ووٹ کاسٹ کیا ۔
الیکشن کمیشن نے 9973 ووٹوں کو مسترد کردیا ۔
اس انتخابات میں ٹرن آوٹ 44۔6 فیصد رہا۔
نوٹ: بلوچستان کی انتخابی تاریخ کے حوالے سے مزید معلومات کا سلسلہ جاری ہے