منظور پشتین کی درخواست ضمانت منظور

منظور پشتین کے گرفتاری پر بڑی تعداد میں احتجاج ہوئے

0

(بلوچستان24 ویب ڈیسک)
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت عدالت نے ممظور کرلیا

یاد رہے منظورپشتین کو گزشتہ دنوں پشاور سے گرفتار کرلیا گیا تھا اور اس پر الزام تھا کہ انہوں نے آئین پاکستان کو ماننے سے انکار کیا تھا

عدالت نے منظور پشتون کے وکیل عبدالمجید نے کہا کہ سیشن کورٹ نے دو مقدموں میں درخواست منظور ہوا جبکہ اس پر اور بھی مقدمے درج ہے اس بابت سموار کے روز عدالت میں اس پر بحث ہوگئی.

اور اسی مد میں اس پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا اوع اسے چودہ روز کیلئے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا
منظور پشتین کے گرفتاری پر بڑی تعداد میں احتجاج ہوئے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: