علی محمدخان، فواد چوہدری پر بھڑک اٹھے

0

کوئٹہ (عبدالکریم) قومی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد انہیں قتل کرنے والے مجرموں کو سرعام پھانسی پر لٹکانے قرارداد پاس ہونے کے بعد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ردعمل میں سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیویٹر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھا

کہ دینا کی تاریخ میں یہ سب ہوچکا ہے اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہے جہاں انسانوں اور جانور ایک برابر ہیں، مہذب معاشرے مجرموں کو سزا سے پہلے جرم رکنے کی تدبیر کرتے ہیں،

اس طرح کی سزاوں سے معاشرے بے حس ہوجاتے ہیں اور سزا اپنا اثر کھودیتے ہیں۔


فواد چوہدری کے مذکورہ بیان پر سماجی ویب سائٹس پر سخت ردعمل سامنے آیا ,

اسی سلسلے میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے فواد چوہدری کے ٹیوٹ کو ریٹوٹ کرتے ہو لکھا کہ آپ کو شرم آنی چایئے ایسے بیان دینے پر الحمداللہ میں خود ایک قبائلی ہوں اور مجھے قبائلی ہونے پر فخر ہے.

ٓٓ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: